دنیا
19 مارچ ، 2012

فرانس: یہودی اسکول پر فائرنگ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

فرانس: یہودی اسکول پر فائرنگ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

پیرس … فرانس میں یہودی اسکول پر فائرنگ سے استاد اور طلبہ سمیت 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔ فرانس کے شہر Toulouse میں یہودی اسکول کے باہر موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس سے 4 بچے اور ایک ٹیچر ہلاک ہوگیا، ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 3، ۶ اور 10 برس ہیں۔ فرانس کے وزیر داخلہ نے اس واقعے کے بعد ملک کے تمام یہودی اسکولوں کے اطراف سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ اس سے پہلے فرانس میں موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے 5 فوجیوں کو ہلاک کرچکے ہیں۔

مزید خبریں :