پاکستان
21 ستمبر ، 2013

آصفہ اوربختاوربھٹو زرداری کی کنگ خان سے ملاقات

آصفہ اوربختاوربھٹو زرداری کی کنگ خان سے ملاقات

کراچی…بینظیربھٹواورآصف زرداری کی بیٹی آصفہ اوربختاوربھٹونے بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان سے ملاقات کی ہے اوراپنے ٹوئٹ میں اسکی تصویربھی جاری کی ہے۔ شاہ رخ خان سے ملاقات کی اس تصویر میں کنگ خان کے ایک طرف آصفہ اور دوسری جانب بختاورہیں۔ یہ واضح نہیں کہ تصویر کس موقع پربنوائی گئی تاہم آصفہ اوربختاورکے بڑے بھائی بلاول بھٹوزرداری کی آج سالگرہ بھی ہے۔

مزید خبریں :