پاکستان
25 ستمبر ، 2013

ماشکیل چیک پوسٹ کے قریب شرپسندوں کا ڈاکٹروں کی ٹیم پر حملہ

 ماشکیل چیک پوسٹ کے قریب شرپسندوں کا ڈاکٹروں کی ٹیم پر حملہ

کوئٹہ…بلوچستان میں شرپسندوں نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے جانے والی ڈاکٹروں کی ٹیم پر حملہ کردیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم پر ماشکیل چیک پوسٹ کے قریب حملہ کیا گیا۔ شرپسندوں نے راکٹ اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس سے علاقے میں خوف پھیل گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں ڈاکٹروں کی ٹیم محفوظ رہی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :