20 مارچ ، 2012
کراچی… وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے جیو نیوز کے دفتر کے باہر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور واقعے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی یہ بزدلانہ حرکت ہے ، جو بھی ملوث ہو گا سخت کارروائی کریں گے۔=