25 ستمبر ، 2013
کراچی…بحریہ ٹاوٴن کے سابق چیئرمین ملک ریاض حسین نے زلزلے سے متاثر ہونے والے تمام مکانات کی تعمیر نو کی پیش کش کر دی، اُن کا کہنا ہے کہ حکومت سیکیورٹی دے تو پندرہ روز میں کام شروع کر سکتے ہیں، بحریہ ٹاوٴن کے سابق چیئرمین ملک ریاض حسین نے زلزلے سے متاثر ہونے والے تمام مکانات کی تعمیرنو کی پیش کش کی ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سیکیورٹی دے تو پندرہ روز میں کام شروع کر سکتے ہیں۔