پاکستان
25 ستمبر ، 2013

این اے 27 سے امیر اللہ مروت کی کامیابی کا نوٹی فی کیشن جاری

این اے 27 سے امیر اللہ مروت کی کامیابی کا نوٹی فی کیشن جاری

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 27 سے تحریک انصاف کے امیر اللہ مروت کی کامیابی کا نوٹی فی کیشن جاری کردیا ہے۔ لکی مروت سے قومی اسمبلی کی یہ نشست جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خالی کی تھی،تحریک انصاف کے کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت نے اِس نشست پر 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطا الرحمان کو شکست دی۔

مزید خبریں :