پاکستان
28 ستمبر ، 2013

خیبر پختون خوا کے دو اراکین اسمبلی مختلف محکموں کے پارلیمانی سیکریڑی مقرر

خیبر پختون خوا کے دو اراکین اسمبلی مختلف محکموں کے پارلیمانی سیکریڑی مقرر

پشاور…خیبر پختون خوا کے دو اراکین اسمبلی کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریڑی مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیاگیا۔ خیبرپختون خوا حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق قومی وطن پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن خیبرپختون خوا اسمبلی انیسہ زیب طاہر خیلی اور معراج ہمایوں خان کو پارلیمانی سکریٹری مقررکیاگیا ہے۔انیسہ زیب طاہر خیلی کو ماحولیات اور معراج ہمایوں خان کومحنت کے محکمے سونپے گئے ہیں۔

مزید خبریں :