پاکستان
29 ستمبر ، 2013

پشاور کے نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے

پشاور…پشاور کے نواحی علاقے داودزئی، چمکنی،متنی،اور بڈھ بیرمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے ہے۔ شہری علاقوں میں 6سے 8 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ بعض علاقوں میں وولٹیج کی کمی و بیشی کی شکایات بھی عام ہیں۔ پیسکوترجمان شوکت افضل کے مطابق ان علاقوں لوڈشیڈنگ ذیادہ کی جارہی ہے، جہاں بجلی چوری کی جاتی ہے۔

مزید خبریں :