کاروبار
20 جنوری ، 2012

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

کراچی…گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سندھ بھر میں صبح9 بجے سے ہفتے کی صبح 9 بجے تک کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے گئے ہیں۔ سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور شاہراہوں پر قائم سی این جی اسٹیشنز آج صبح 9 بجے بند ہونے سے قبل گاڑیوں کی طویل قطاریں دیکھیں گئیں جو دفاتر یا اسکول پہنچنے سے قبل سی این جی بھروانا چاہتی تھیں جبکہ بڑی تعداد میں رکشوں سمیت چھوٹی سواریاں بھی سی این جی بھروانے کیلئے تگ و دو کرتی نظر آئیں۔

مزید خبریں :