21 مارچ ، 2012
لاہور… سپریم کورٹ کے وکلا کا209رکنی وفد بھارت واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا۔ وفد میں سپریم کورٹ بار کے صدر یاسین آزاد،عاصمہ جہانگیر ،علی احمدکرد اوردیگروکلا رہنماشامل ہیں جو چھ روز تک بھارت میں قیام کریں گے۔ وفد امرتسر،آگرہ،چندی گڑھ اورنیو دہلی جائیگا۔