20 جنوری ، 2012
لاہور… ریلوے نے مال گاڑیوں کے کرایوں میں 30 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مال گاڑیوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 21 جنوری سے ہو گا۔