کھیل
27 اکتوبر ، 2013

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

دبئی…آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے ،نئی رینکنگ کے مطابق مصباح الحق ایک درجہ ترقی پاکر ساتویں سے چھٹے نمبر پر جبکہ یونس خان کی تنزلی کے بعد چھٹے سے نویں نمبر پر چلے گئے۔جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرزدوبارہ نمبرون بیٹسمین بن گئے ہیں۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ہاشم آملہ دوسرے، چندر پال تیسرے،سری لنکا کے سنگک کارا چوتھے، آسٹریلیا مائیکل کلارک پانچویں،پاکستانی کپتان مصباح الحق چھٹے، بھارت کے پجارا ساتویں، جنوبی افریقا کے گریم اسمتھ آٹھویں یونس کان نویں اور این بیل دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

مزید خبریں :