پاکستان
25 مارچ ، 2012

پشاورکے علاقے متنی میں دھماکا، پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا

پشاورکے علاقے متنی میں دھماکا، پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا

پشاور …پشاور کے علاقے متنی میں دھماکا ہوا ہے، جیو نیوز کے نمائندے شکیل فرمان علی کے مطابق دھماکا پشار کے نواحی علاقے متنی میں ارباب ٹاپو چیک پوسٹ کے قریب ہوا، دھماکے میں شرپسندوں نے پولیس وین کونشانہ بنایا ہے،تاہم دھماکے سے ہونے والے نقصانات کا ابھی تک علم نہیں ہوسکا۔

مزید خبریں :