16 نومبر ، 2013
دبئی…آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی سہیل تنویرپرمیچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا گیا ہے۔سہیل تنویر پرجنوبی افریقا کے خلاف دوسرے دوسرے ٹی 20 میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف وزری پر جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔سہیل تنویر نے اے بی ڈی ویلیئرز کی وکٹ لینے کے بعدبیٹسمین کو پویلین جانے کا اشارہ کیا تھا۔