دنیا
02 دسمبر ، 2013

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون آج چین کے صدر سے ملاقات کرینگے

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون آج چین کے صدر سے ملاقات کرینگے

بیجنگ…برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں، جہاں آج ڈیوڈ کیمرون کی چین کے صدر سے ملاقات متوقع ہے۔برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے ہم منصب لی کیانگ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی،پیپلز گریٹ ہال میں ملاقات سے پہلے دونوں رہنماوٴ ں نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ دورے سے قبل برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بیجنگ اور یورپی یونین کے درمیان کئی بلین ڈالر کے آزاد تجارتی معاہدے ہوں۔۔

مزید خبریں :