پاکستان
05 دسمبر ، 2013

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کی ویڈیو جیونیوزنے حاصل کرلی

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کی ویڈیو جیونیوزنے حاصل کرلی

لاہور…جیونیوز نے پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ، طلبہ کا ایک گروپ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے پارکنگ ایریا میں موجود ہے، ا س گروپ میں شامل طلبہ نہ صرف نعرے بازی کر رہے ہیں، بلکہ ہوائی فائرنگ بھی کررہے ہیں۔ فائرنگ کی آوازیں صاف سنائی دے رہی ہیں، ہنگامہ آرائی اورفائرنگ کا واقعہ اس دن کا ہے جب لاء کالج میں طلبہ نے دو اساتذہ کو کمرے میں بند کردیا تھا۔

مزید خبریں :