پاکستان
06 دسمبر ، 2013

منی لانڈرنگ کیس ،لندن پولیس نے مزید دوافراد کو حراست میں لے لیا

منی لانڈرنگ کیس ،لندن پولیس نے مزید دوافراد کو حراست میں لے لیا

لندن…منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے مزید دوافراد کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد کی عمریں ایک شخص کی 70 اورایک کی عمر40 سال ہے۔حراست میں لئے جانے والے افراد کو سینٹرل لندن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس نے جمعرات کی صبح 5بجے ویسٹ لندن میں واقع2 مکانوں پرچھاپامار ا جہاں سے پولیس کے انسداد دہشتگردی کمانڈ کے اہلکاروں نے2افرادکو حراست میں لیا۔

مزید خبریں :