کھیل
07 دسمبر ، 2013

ورلڈاسنوکرچمپئن شپ میں پاکستان کے محمدسجادسیمی فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈاسنوکرچمپئن شپ میں پاکستان کے محمدسجادسیمی فائنل میں پہنچ گئے

ریگا…لٹویا میں جا ری ورلڈاسنوکرچمپئن شپ میں پاکستان کے محمدسجادسیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔کوارٹر فائنل میں محمد سجاد نے اسکاٹ لینڈ کو مائیکل کولمب کو شکست دی۔پاکستانی کوئسٹ کاحریف کے خلاف کامیابی کا اسکور 6صفر رہا۔

مزید خبریں :