کھیل
07 دسمبر ، 2013

خواتین کبڈی،پاکستان نے انگلینڈکو سنسنی خیزمقابلے کے بعد ہرادیا

خواتین کبڈی،پاکستان نے انگلینڈکو سنسنی خیزمقابلے کے بعد ہرادیا

موہالی…بھارتی پنجاب کے ضلع فضل کھہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اورانگلینڈکے درمیان سنسنی خیزمقابلہ ہوالیکن پاکستان ٹیم کی مہارت اورپھرتی دیکھنے والی تھی،دوسرے ہاف میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں مزیدنکھارآگیا،پاکستان نے یہ میچ تیس اکتالیس سے جیت کرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔اس سے پہلے ڈنمارک نے پاکستان کوشکست دی تھی،،پاکستان ٹیم گروپ کاآخری میچ منگل کومیکسیکوسے کھیلے گی۔

مزید خبریں :