کھیل
08 دسمبر ، 2013

پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی ٹوئنٹی میچ ّآج شارجہ میں کھیلا جائے گا

پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹی ٹوئنٹی میچ ّآج شارجہ میں کھیلا جائے گا

شارجہ…پاکستان اورافغانستان کے درمیان واحد ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں کھیلاجائے گا، پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیوسوپریہ میچ براہ راست نشرکرے گا۔افغانستان کے کئی کھلاڑی پاکستان کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں کپتان محمد نبی ، نوروز مینگل اور شنواری کیلئے گرین شرٹس کو حکمت عملی بنانا ہوگی۔

مزید خبریں :