کھیل
08 دسمبر ، 2013

ماریاشراپووا نمائشی میچ میں اینا ایوانووچ سے ہار گئیں

ماریاشراپووا نمائشی میچ میں اینا ایوانووچ سے ہار گئیں

بگوٹا…ورس کی ٹینس کوئن ماریہ شرا پوا انجر ی کو شکست دیکر کورٹ میں تو اتر آئیں لیکن پہلے ہی نمائشی میچ میں انہیں اینا ایوانو وچ کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ کولمبیا میں روس کی شرپوا اور سربیا کی اینا ایوانو وچ نے پہلے تو ٹینس ورک شاپ میں نوجوانوں کو کچھ گر سکھائے،پھر دونوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں ،آٹوگراف دیئے ، آخر میں شراپوا اور اینا کے درمیان نمائشی میچہوا،پانچ ماہ انجری کے باعث کورٹ سے دور رہنے والی شرپوا نے اینا کے خلاف ایک سیٹ تو جیتا لیکن میچ نہ جیت پائیں۔

مزید خبریں :