پاکستان
09 دسمبر ، 2013

واہگہ کے راستے 24گھنٹے تجارت ہونی چاہیے، شہبازشریف

 واہگہ کے راستے 24گھنٹے تجارت ہونی چاہیے، شہبازشریف

لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہناہے کہ واہگہ کے راستے پاک بھارت تجارت 24گھنٹے ہونی چاہیے، دونوں حکومتوں کو اشیائے خوردونوش کی آمدورفت میں سہولت دینی چاہیے۔ لاہورمیں ٹیکسائل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ واہگہ بارڈر 3بجے بند ہوجاتا ہے جس سے تجارت متاثر ہوتی ہے، خوردنی اشیاء کی آمدوروفت میں دونوں حکومتوں کو سہولت دینی چاہیے، پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملنے سے ٹیکسائل انڈسٹری کوعروج ملے گا۔

مزید خبریں :