کاروبار
11 دسمبر ، 2013

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہوگی

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہوگی

اسلام آباد…کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 5 روپے فی کلو سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 55 کے بجائے 50 روپے فی کلو فروخت ہوگی۔

مزید خبریں :