کاروبار
12 دسمبر ، 2013

کراچی اسٹاک میں تیزی ،100انڈیکس پچیس ہزار80پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک میں تیزی ،100انڈیکس پچیس ہزار80پوائنٹس پر بند

کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج میں آج زبردست تیزی رہی اور100 انڈیکس پچیس ہزار 80 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔اس سے قبل انڈیکس پچیس ہزار کی سطح پر ٹریڈنگ کے دوران پہنچ چکا ہے لیکن اس سطح بند نہیں ہو ا جو اپنی جگہ ایک ریکارڈہے۔

مزید خبریں :