کھیل
13 دسمبر ، 2013

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسراٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسراٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

دبئی… پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا کر 2 میچ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

مزید خبریں :