15 دسمبر ، 2013
لاہور…پنجاب کی ویمن ہاکی ٹیم راجہ رنجیت سنگھ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واہگہ کے ذریعے بھارت روانہ ہوگئی ،ٹورنامنٹ سولہ سے اکیس دسمبر تک امرتسر میں ہوگا،ایونٹ میں کئی ممالک سے ویمن ٹیمیں حصہ لیں گی۔