دنیا
16 دسمبر ، 2013

یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری

یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری

کیوو…یوکرائن میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ چوتھے ہفتے میں داخل ہوگیا۔دارالحکومت کیو ومیں حکومت کے یورپی یونین سے سیاسی اور تجارتی تعلقات استوار نہ کرنے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہزاروں مظاہرین سرد موسم اور ٹھنڈ کی پروا کیے بغیر تین ہفتوں سے عارضی خیموں میں مقیم ہیں۔آج صبح مظاہرین ریلی لے کرآزادی چوک پہنچے جہاں حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔مظاہرین کاکہناہے کہ حکومت کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا۔

مزید خبریں :