پاکستان
19 دسمبر ، 2013

بد عنوانیوں پرنیب کو کیس بھیجنے پر اکاؤنٹینٹ جنرل طاہر محمود معطل

بد عنوانیوں پرنیب کو کیس بھیجنے پر اکاؤنٹینٹ جنرل طاہر محمود معطل

اسلام آباد…اکاؤنٹینٹ جنرل آف پاکستان طاہر محمود کو معطل کر دیا گیا،گریڈ 21 کے اکاؤنٹینٹ جنرل کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق طاہرمحمود نے وزارت خزانہ کی مبینہ بد عنوانیوں کیخلاف نیب کو کیسز بھیجے تھے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نیب کو کیسز بھیجنا اکاوٴنٹینٹ جنرل کا اختیارات سے تجاوز ہے۔

مزید خبریں :