پاکستان
19 دسمبر ، 2013

چوہدری نثار کے الفاظ پر میں معافی مانگتا ہوں، پرویز رشید

چوہدری نثار کے الفاظ پر میں معافی مانگتا ہوں، پرویز رشید

اسلام آباد…وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن سے متعلق چوہدری نثار کے الفاظ پر معافی مانگتے ہیں اور اگر اپوزیشن کو ان کے الفاظ اچھے نہیں لگے تو آئندہ ہم یہ بھی نہیں کہیں گے کہ انگوٹھوں کے نشانات پر اپوزیشن تماشا نہ لگائے۔ انہوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام ”کیپیٹل ٹاک“ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :