پاکستان
19 دسمبر ، 2013

ڈرون کیخلاف اقوامِ متحدہ کی قراردادکو امریکا سنجیدگی سے لے، مشاہد اللہ

ڈرون کیخلاف اقوامِ متحدہ کی قراردادکو امریکا سنجیدگی سے لے، مشاہد اللہ

اسلام آباد… مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ امریکا کو ڈرون حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد کو سنجیدگی سے لینا ہو گا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی عدیل کہتے ہیں یو این جنرل اسمبلی ایسی ہزاروں قراردادیں پاس کرتی رہتی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قرارداد سے ڈرون حملے رک نہیں سکیں گے۔

مزید خبریں :