کھیل
21 دسمبر ، 2013

پاکستان نے میچ میں برانہیں کھیلا،شعیب اختر

پاکستان نے میچ میں برانہیں کھیلا،شعیب اختر

لاہور…راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان نے میچ برا نہیں کھیلا، پاکستانی ٹیم کو اپنی خامیاں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ شعیب اخترکا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹسمینوں نے 20 سے 25 رنزکم بنائے ، تاہم پاکستان نے میچ برا نہیں کھیلا۔ انہوں نے کہا کہ کامیابیوں کے لیے پاکستانی ٹیم کو اپنی خامیاں دور کرنا ہوں گی۔

مزید خبریں :