21 دسمبر ، 2013
کراچی…ایم کیوایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔تر جمان ایم کیو ایم کے مطابق رابطہ کمیٹی اراکین آج سندھ اسمبلی بلڈنگ کے سامنے اس حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری دی گئی تھی۔