دنیا
21 دسمبر ، 2013

چلتی بس میں ڈکیتی کرنے والا ڈاکو پکڑا گیا۔۔۔لیکن امریکا میں

چلتی بس میں ڈکیتی کرنے والا ڈاکو پکڑا گیا۔۔۔لیکن امریکا میں

واشنگٹن…چلتی بس میں ڈکیتی کرنے والا ڈاکو پکڑا گیا لیکن امریکا میں،جی ہاں امریکا میں چلتی بس میں پستول کے زورپر ڈکیتی کرنیوالے ڈاکوکومسافروں نے پکڑ لیا اور خوب درگد بنائی ۔واشنگٹن میں کنگ کاؤنٹی پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے جاری کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص چلتی بس میں لوگوں کو پستول دکھا کرلوٹ مار کررہا ہے۔ اچانک ایک مسافر نے ڈاکو پر حملہ کر کے اسے بس کے فرش پر گرادیا اس دوران دیگر مسافروں نے بھی ڈاکوکودبوچ لیااورپولیس کے آنے تک اسے قابومیں رکھا۔واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

مزید خبریں :