پاکستان
21 دسمبر ، 2013

مری میں بس حادثے پر وزیر اعظم نواز شریف کا اظہار افسوس

مری میں بس حادثے پر وزیر اعظم نواز شریف کا اظہار افسوس

اسلام آباد…وزیراعظم میاں نواز شریف نے مری میں ہونے والے بس کے حادثے پر انتہائی صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت کو فوری امدادی کارروائیوں کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کریں۔وزیر اعظم نواز شریف نے کمشنرراولپنڈی کو فون کرکے حادثے کی تفصیلات معلوم کیں اور ہدایت کی کہ امدادی اور طبی سرگرمیوں سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جائے۔

مزید خبریں :