پاکستان
23 دسمبر ، 2013

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی…سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکریٹری سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی چھٹی برسی کے موقع پر 27دسمبر کو صوبہ سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ،27 دسمبرکوتمام محکموں اورسندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں چھٹی ہوگی۔

مزید خبریں :