26 دسمبر ، 2013
کراچی…سوئی سدرن نے صنعتوں کوگیس کااستعمال30فیصدکم کرنیکی درخواست کی ہے،سوئی سدرن کے مطابقفوجی فرٹیلائزربن قاسم کویکم جنوری سے گیس سپلائی روک دی جائیگی۔