پاکستان
26 دسمبر ، 2013

بلاول بھٹو موجودہ اسمبلی کے دور میں الیکشن نہیں لڑیں گے،ذوالفقار مرزا

 بلاول بھٹو موجودہ اسمبلی کے دور میں الیکشن نہیں لڑیں گے،ذوالفقار مرزا

سکھر…پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن پہلے سے بہتر انداز میں جاری ہے ، شور مچانے والے شور کرتے رہیں گے، سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ بلاول بھٹو موجودہ اسمبلی کے دور میں الیکشن نہیں لڑیں گے۔حالانکہبلاول بھٹوجس نشست پرکھڑے ہوں گے بھاری اکثریت سے جیتیں گے۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ شور مچانے والے شور کرتے رہیں گے،میں پیپلزپارٹی کاکارکن ہوں اورکارکن رہوں گا۔

مزید خبریں :