26 دسمبر ، 2013
دبئی…پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کریں گی، لیکن سسر جی کو اپنی بہو کے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض ہے، اپنی بہو وینا کے فلم کے کام کرنے کے اصرار پر ان کے سسر نے کہا ہے کہ وہ انہیں پیار سے سمجھائیں گے۔