28 دسمبر ، 2013
بیجنگ…چین نے ون چائلڈ پالیسی میں تبدیلی کردی ہے۔ چین کی کانگریس نے ون چائلڈ پالیسی میں اصلاحات نافذ کردی ہیں جس کے مطابق اب اکلوتی اولاد رکھنے والے والدین کو دوسرے بچے کی اجازت دے دی گئی ہے۔