پاکستان
29 مارچ ، 2012

شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ سوئٹزرلینڈسےمراکش تک پروازکریگا

شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ سوئٹزرلینڈسےمراکش تک پروازکریگا

برن ... شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ سوئٹزرلینڈسے مراکش تک پروازکریگا۔سوئٹزرلینڈ میں شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولرایمپلس آئندہ چند ہفتوں کے دوران اپنے طویل ترین پرواز کے لئے سوئٹزرلینڈسے مراکش تک کا اڑان بھرے گا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق اس منصوبے کے منتظمین نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا کہ 2011ء میں اس کی ابتدائی پروازکے بعد ،برٹرینڈپیکارڈاورآندرے بورش برگ کا تیارکردہ یہ شمسی توانائی والا طیارہ پہلی مرتبہ تیل کا ایک قطرہ استعمال کئے بغیر 2500کلومیٹرکی پروازبھرتے ہوئے آخر کارمراکش میں اترے گا۔

مزید خبریں :