کھیل
29 دسمبر ، 2013

قائداعظم گولڈکپ ہارس ریس جھلوان بلو نے جیت لی

قائداعظم گولڈکپ ہارس ریس جھلوان بلو نے جیت لی

کراچی … قائداعظم گولڈکپ ہارس ریس جھلوان بلو نے جیت لی۔ کراچی ریس کورس میں ہونے والی ریس میں آصف زہری کے گھوڑے جھلوان بلو کے سوار محمد عیسیٰ نے بھرپورمہارت دکھائی اورجھلوان بلو نے تمام گھوڑوں کوپیچھے چھوڑدیا۔

مزید خبریں :