پاکستان
07 جنوری ، 2014

عدالت میں پیش کی گئی پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ جیو نیوز کو مل گئی

 عدالت میں پیش کی گئی پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ جیو نیوز کو مل گئی

اسلام آباد… عدالت میں پیش کی گئی پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ جیو نیوز کو مل گئی،عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق سابق صدرپرویز مشرف کو 5 امراض لاحق ہیں جن میں دل کی ایک شریان بند ہے، ریڑھ کی ہڈی کا عارضہ ہے، ایک کندھا بھی صحیح کام نہیں کررہا جبکہ پرویز مشرف ذہنی دباوٴ کا بھی شکار ہیں۔

مزید خبریں :