08 جنوری ، 2014
تہران…ایران کے دارالحکومت تہران میں فلم کے سیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا خیز مواد گاڑی میں فلم کے سیٹ پر منتقل کیا جا رہا تھا۔