پاکستان
09 جنوری ، 2014

قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں دم گھٹنے سے دوبھائی جاں بحق

قلعہ سیف اللہ بلوچستان میں دم گھٹنے سے دوبھائی جاں بحق

قلعہ سیف اللہ … قلعہ سیف اللہ میں کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سو جانے کے بعد دم گھٹنے کے باعث دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسافر پور کے ایک مکان میں پیش آیا جہاں دو بھائی کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سو گئے،رات گئے کمرے میں آکسیجن کے ختم ہوجانے کے نتیجے میں دم گھٹنے کے باعث دو نوں جاں بحق ہوگئے،انہیں قریبی اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی،اور لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

مزید خبریں :