پاکستان
11 جنوری ، 2014

ن لیگ تاریخ ٹھیک کرتے کرتے مزید خراب نہ کر دے،پرویزالٰہی

ن لیگ تاریخ ٹھیک کرتے کرتے مزید خراب نہ کر دے،پرویزالٰہی

لاہور…مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن تاریخ ٹھیک کرتے کرتے مزید خراب نہ کر دے،پرویزمشرف کیس پر ہمارا موٴقف اصولی ہے۔چوہدری پرویزالٰہی کا مزید کہنا تھا کہ پرویز مشرف پر کیس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، افراد نہیں نظام اہم ہے، آصف زرداری بہتر انسان نظر آئے۔

مزید خبریں :