11 جنوری ، 2014
کراچی …کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مبینہ دہشت گرد نعیم اللہ کے شناختی کارڈ کی نقل جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ شناختی کارڈ میں اس کا نام نعیم اللہ صدیقی ولد رفیع اللہ صدیقی درج ہے۔