12 جنوری ، 2014
لندن…آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماوٴں نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا ہے اور مطالبہ کیا کہ نواز حکومت سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف انتقامی کارروائیوں سے گریز کرے۔آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ نواز شریف حکومت سابق صدر کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کرے۔