30 مارچ ، 2012
ممبئی…ایجنٹ ونود اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک صرف 37کروڑ روپے کا بزنس کر پائی ہے۔سیف علی خان کے ایکشن اور کرینہ کپور کی ادائیں بھی فلم بینوں کو ایجنٹ ونود کے سحر میں نہ جکڑ پائیں۔فلم سات دن میں اب تک صرف 37کروڑ روپے کا ہی بزنس کر پائی ہے۔