پاکستان
14 جنوری ، 2014

لاہور:نجی اسپتال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا

لاہور:نجی اسپتال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا

لاہور …لاہور میں نجی اسپتال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے فیروز پور روڈ پر واقع نجی اسپتال میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے اسپتال کی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مزید خبریں :