23 جنوری ، 2014
کراچی…چیئرمین پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن خالدشاہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جمعہ کو نجی اسکور بندرہیں گے۔انکا کہنا ہے کہ شہر کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔انھوں نے مزید کہا گیاکہ سرکاری اسکولوں کی چھٹی بتانے والے وزیر اور سیکریٹری تعلیم لندن میں ہیں جس کے باعث کوئی سرکاری فیصلہ سامنے نہیں آیا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔